young poeple
السلام علیکم گرامی قدر!
عرض احوال ہے کہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر چاغی کی جو نوجوان نسل اک جنگ لڑ رہیں ہیں
یہ سب دیکھ کر نا صرف میری بلکہ پوری قوم کی بڑی دلجوئی ہورہی ہیں کہ اللہ کے فضل و کرم سے چاغی کے نوجوان نسل میں گرم خون موجود ہیں جو اس علاقے میں یک دم انقلاب لا سکتی ہیں.یاد رہے کہ انقلاب ہمیشہ نوجوان نسل سے آسکتی ہیں

مگر صرف ایک بات کی کہٹاؤ محسوس کر رہا ہوں کہ اس نوجوان نسل کو تراشنے کے لئے ایک بڑے پیمانے کے ذی شعور لیڈر کی ضرورت ہیں
جو اس نسل کو انقلاب لانے کے لئے یک جاہ کرسکیں. اس گروپ میں اب تک 8000 کے لگ بگ ممبران موجود ہیں آج سے اگر ہم ایک ہی لیڈر کو ووٹ کا حقدار بنا کر ووٹ دینگے جو اس قوم کے نوجوان نسل کے خوشی اور غم میں شامل ہوتا ہو اور اس نسل کے سوچ کو مثبت بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہو تو یقین جانو کہ ہم کسی بہی ضلع سے کم تر نہیں سمجہے جائیںگے.

ہمیں چاہیے کہ ایک ایمان دار اور مثبت سوچ رکہنے والا لیڈرکاانتخاب کریں. جو آج کل کے ہر قسم کے سہولیات سے واقفیت رکتہاہو اور ہماری ضروریات کو سمجھ سکے اور ان پر کام کریں
آخر میں یہی کہونگا کہ اگر ہم اسی گروپ کے تمام ممبران اپنے ووٹ کو صحیح استعمال کریں تو انشاءاللہ ہم جلد ہی ترقی کی راہ پر گام زن ہونگے
#تلاتم_خیز_موجوں_سے_وہ_گہبرایا_نہیں_کرتےآخر میں یہی کہونگا کہ اگر ہم اسی گروپ کے تمام ممبران اپنے ووٹ کو صحیح استعمال کریں تو انشاءاللہ ہم جلد ہی ترقی کی راہ پر گام زن ہونگے
Comments
Post a Comment