Posts

عوام چاغی کے نام آئی بیک کا پیغام

Image
السلام علیکم غالبا یہ سن 2009 کی بات ہیں میں اپنے دوست کے ہاں اس کے بیٹھک میں گپول میں مشعول تھا کہ اچانک مجھے کسی کے چیخ سنائی دی وہ چیخ چیخ کر میرے دوست جو میرے ساتھ بیٹھا تھا اس کا نام لیکر پکار رہا تھا میں چونکہ اس کے گھر میں مہمان تھا اس لئے مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا کہ میں بیٹھک کی دیوار پلانگ کرکے پاس ہی کے کمرے میں جاکر اس چیخنے والی کی داد رسی کروں پھر خیال آیا جب اس گھر کا بندہ ہی ساتھ بیٹھا ہو تو میرے جانے کی کیا ضرورت جس کو پکار رہا تھا وہ بڑے اطمینان اور تسلی سے اٹھا اور جانے کے فورا بعد واپس اگیا ۔ میں نے پوچھا کیا ہوا یہ کون تھا کیوں چلارہا تھا ،آپ کو کیوں چیخ چیخ کے پکار رہا تھا اور آپ واپس اتنے جلدی میں کیوں آکر بیٹھ گئے اللہ خیر کریں کیا ہوا ۔ ریلیکس یار ،کچھ بھی تو نہیں ہوا کچھ بھی تو نہیں ہوا؟ تو پھر یہ کیا تھا ۔ یار یہ روز کا معمول ہیں ،یہ سالا میرا بڑا بھائی ہیں پاس ہی کمرے میں ٹی دیکھ رہا ہے کھبی کھبار جب ٹی وی کا ریموٹ اس سے دو گز کے فاصلے پر ہوتا ہے تو یہ گلہ چیر کر لاؤڈسپیکر جیسی بلند آواز نکال کر ہمیں اس لئے پکارتا ہے کہ ریموٹ اس کے ہاتھ میں تمھاکر ...

Ceasefire on LOC

لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارت فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 شہری شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی اشتعال انگیزی سے شہید ہونے والوں میں 3 بچے اور خاتون شامل ہیں جب کہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 10 افراد بھی زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ بھارتی اشتعال انگیزی پر پاکستان رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی جس میں بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس سے بھارتی پوسٹوں میں آگ لگ گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیالکوٹ سیکٹر پر فائرنگ کا تبادلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔LOC
‏ایوب خان کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ اگرتلہ پکڑی جانے کے باوجود انہوں نے سیاستدانوں کے دباﺅ میں آکر مجیب الرحمن کو پھانسی نہیں دی اور پھر مزید دباﺅ میں آکر اقتدار بھی چھوڑ دیا۔ جب غدار سیاست میں قوت رکھتے ہوں، تو ایسے میں انتخابات خودکشی ہوتے

young poeple

السلام علیکم گرامی قدر! عرض احوال ہے کہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر چاغی کی جو نوجوان نسل اک جنگ لڑ رہیں ہیں یہ سب دیکھ کر نا صرف میری بلکہ پوری قوم کی بڑی دلجوئی ہورہی ہیں کہ اللہ کے فضل و کرم سے چاغی کے نوجوان نسل میں گرم خون موجود ہیں جو اس علاقے میں یک دم انقلاب لا سکتی ہیں.یاد رہے کہ انقلاب ہمیشہ نوجوان نسل سے آسکتی ہیں # اپنے_من_میں_ڈوب_کر_پا_جاسراغ_زندگی   # تو_اگر_میرا_نہیں_بنتا_نہ_بَن_اپنا_تو_بَن مگر صرف ایک بات کی کہٹاؤ محسوس کر رہا ہوں کہ اس نوجوان نسل کو تراشنے کے لئے ایک بڑے پیمانے کے ذی شعور لیڈر کی ضرورت ہیں جو اس نسل کو انقلاب لانے کے لئے یک جاہ کرسکیں. اس گروپ میں اب تک 8000 کے لگ بگ ممبران موجود ہیں آج سے اگر ہم ایک ہی لیڈر کو ووٹ کا حقدار بنا کر ووٹ دینگے جو اس قوم کے نوجوان نسل کے خوشی اور غم میں شامل ہوتا ہو اور اس نسل کے سوچ کو مثبت بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہو تو یقین جانو کہ ہم کسی بہی ضلع سے کم تر نہیں سمجہے جائیںگے. # عقابی_روح_جب_بیدار_ہوتی_ہے_جوانو_میں # نظرآتی_ہے_ان_کو_اپنی_منزل_آسمانوں_میں # نہیں_تیرا_نشیمن_قصرِ_سُلطانی_کی_گنبدپر # توشاہیں_ہ...