young poeple
السلام علیکم گرامی قدر! عرض احوال ہے کہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر چاغی کی جو نوجوان نسل اک جنگ لڑ رہیں ہیں یہ سب دیکھ کر نا صرف میری بلکہ پوری قوم کی بڑی دلجوئی ہورہی ہیں کہ اللہ کے فضل و کرم سے چاغی کے نوجوان نسل میں گرم خون موجود ہیں جو اس علاقے میں یک دم انقلاب لا سکتی ہیں.یاد رہے کہ انقلاب ہمیشہ نوجوان نسل سے آسکتی ہیں # اپنے_من_میں_ڈوب_کر_پا_جاسراغ_زندگی # تو_اگر_میرا_نہیں_بنتا_نہ_بَن_اپنا_تو_بَن مگر صرف ایک بات کی کہٹاؤ محسوس کر رہا ہوں کہ اس نوجوان نسل کو تراشنے کے لئے ایک بڑے پیمانے کے ذی شعور لیڈر کی ضرورت ہیں جو اس نسل کو انقلاب لانے کے لئے یک جاہ کرسکیں. اس گروپ میں اب تک 8000 کے لگ بگ ممبران موجود ہیں آج سے اگر ہم ایک ہی لیڈر کو ووٹ کا حقدار بنا کر ووٹ دینگے جو اس قوم کے نوجوان نسل کے خوشی اور غم میں شامل ہوتا ہو اور اس نسل کے سوچ کو مثبت بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہو تو یقین جانو کہ ہم کسی بہی ضلع سے کم تر نہیں سمجہے جائیںگے. # عقابی_روح_جب_بیدار_ہوتی_ہے_جوانو_میں # نظرآتی_ہے_ان_کو_اپنی_منزل_آسمانوں_میں # نہیں_تیرا_نشیمن_قصرِ_سُلطانی_کی_گنبدپر # توشاہیں_ہ...